ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / بھٹکل کے نچل مکی وینکٹ رمن مندر میں وردھنتی اتسوا کے موقع پر مذہبی رسومات

بھٹکل کے نچل مکی وینکٹ رمن مندر میں وردھنتی اتسوا کے موقع پر مذہبی رسومات

Tue, 23 Jan 2018 21:13:00    S.O. News Service

بھٹکل:23/ جنوری (ایس اؤنیوز)تعلقہ کے آسارکیری نچل مکی وینکٹ رمن مندر میں وردھنتی اتسوا کی مناسبت سے اتوار کی رات اور پیر کی صبح میں بنگلورو کے ویدیک کرشنا بھٹ نے مذہبی رسومات انجام دیں۔

دوپہر مہا پوجا کے بعد عوامی طعام کا انتظام کیاگیا تھا۔ شری برہمانند سرسوتی سوامی جی مہاپوجا کے دوران موجود تھے۔ اس موقع پر مندر انتظامیہ کے صدر ایم آرنائک، اعزازی صدر ڈی بی نائک، جے این نائک، ایس ایم نائک، شری دھرنائک، وینکٹیش نائک وغیرہ موجود تھے۔ رات میں بچوں کی طرف سے ثقافتی پروگرام پیش کئے گئے۔


Share: